Close Menu
    What's Hot

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    Jax Taylor’s Discouraging Words: Brittany Cartwright Reveals All

    September 26, 2025

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    DotX PakistanDotX Pakistan
    • Home
    • Pakistan
    • Entertainment
    • Politics
    • Sports
    • Development
    • Business
    • World
    • Videos
    • Create Post
    • Login
    • اردو نیوز
    DotX PakistanDotX Pakistan
    Home»اردو نیوز»آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں میں خوفناک تصادم، امارتی حکام کا ریسکیوآپریشن جاری
    اردو نیوز June 17, 2025

    آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں میں خوفناک تصادم، امارتی حکام کا ریسکیوآپریشن جاری

    Dot XBy Dot X2 Mins Read4 Views
    Facebook Twitter LinkedIn Telegram Pinterest Tumblr Reddit WhatsApp Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    ایران اور اسرائیل میں کشیدگی کے دوران مصروف ترین بین الاقوامی بحری گزرگاہ میں 3 بحری جہازوں میں تصادم کا حادثہ پیش آیا ہے، اماراتی حکام نے حادثے کے بعد 24 افراد کو ریسکیو کرلیا۔

    برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق منگل کے روز آبنائے ہرمز کے قریب ایک بحری جہاز دو دیگر جہازوں سے ٹکرا گیا۔ اس سے قبل برطانوی بحری سیکیورٹی فرم ’ایمبری‘ نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک واقعے کی اطلاع دی تھی۔

    آبنائے ہرمز عمان اور ایران کے درمیان واقع ہے، جو خلیج کو جنوب میں خلیج عمان اور اس سے آگے بحیرۂ عرب سے ملاتی ہے۔ ایمبری کے مطابق یہ واقعہ متحدہ عرب امارات کے شہر خور فکاں سے مشرق میں 22 ناٹیکل میل کے فاصلے پر پیش آیا ہے، تاہم اس حادثے کی وجہ سیکیورٹی سے متعلق نہیں تھی۔

    Advertisement

    یہ بحری واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پانچویں روز میں داخل ہو چکی ہے، اور جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران کی ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری روکنے کے لیے کیے گئے بڑے پیمانے پر حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔

    بحری ذرائع نے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ حالیہ دنوں میں آبنائے ہرمز اور خلیج کے وسیع تر علاقے میں تجارتی بحری جہازوں کے نیویگیشن سسٹمز میں برقی مداخلت میں اضافہ ہوا ہے، جس سے علاقے سے گزرنے والے جہازوں کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔

    واضح رہے کہ دنیا کے کُل تیل کے استعمال کا تقریباً پانچواں حصہ اس آبنائے سے گزرتا ہے، ویورٹیکسا کے اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے آغاز سے گزشتہ ماہ تک روزانہ تقریباً ایک کروڑ 78 لاکھ سے 2 کروڑ 8 لاکھ بیرل خام تیل، کنڈینسیٹ اور ایندھن اس راستے سے گزر چکا ہے۔

    ابتدائی اوقات میں ’رائٹرز‘ کی جانب سے تبصرے کی درخواست پر نہ تو اماراتی وزارت خارجہ اور نہ ہی خور فکاں کنٹینر ٹرمینل کی جانب سے فوری کوئی جواب دیا گیا۔

    Advertisement
    آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) ایران (Iran) بحری جہاز (ships) تصادم (collision) ریسکیوآپریشن (rescue operation)
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
    Previous Articleمہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا گیا
    Next Article پشاور میں کانگو وائرس پھیلنے لگا، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دو مریض داخل۔
    Dot X
    • Website

    Advertisement

    Related Posts

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025

    ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت بڑا ٹاکرا، قومی ٹیم کے حوصلے بلند

    September 26, 2025
    Top Posts

    5 Magnitude Earthquake Shakes Islamabad & KP: Latest Updates

    September 26, 2025

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025
    Newsletter

    Get the latest news from Dot X Pakistan about Current Affairs, Politics, Sports, Entertainment and more. Let's stay updated!

    Advertisement
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Account
    • Create Post
    • Todays Paper
    • Contact Us
    • اردو نیوز
    © 2025 Dot X. All right reserved.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Ad Blocker Enabled!
    Ad Blocker Enabled!
    Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please support us by disabling your Ad Blocker.