Close Menu
    What's Hot

    PTI Urges Centre: Sincere Dialogue Needed Now

    June 30, 2025

    امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

    June 26, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار۔

    June 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    DotX PakistanDotX Pakistan
    • Home
    • Pakistan
    • Entertainment
    • Politics
    • Sports
    • Development
    • Business
    • World
    • Videos
    • Create Post
    • Login
    • اردو نیوز
    DotX PakistanDotX Pakistan
    Home»اردو نیوز»بابراعظم دہائی کے سب سے عظیم کھلاڑی قرار دے دیے گئے
    اردو نیوز June 18, 2025

    بابراعظم دہائی کے سب سے عظیم کھلاڑی قرار دے دیے گئے

    Dot XBy Dot X2 Mins Read3 Views
    Facebook Twitter LinkedIn Telegram Pinterest Tumblr Reddit WhatsApp Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Advertisement

    بابراعظم دہائی کے سب سے عظیم کھلاڑی قرار دے دیے گئے

    • جون 18, 2025
    •  

      ویب ڈیسک

    آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کو دہائی کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دیدیا۔


    فائل فوٹو
    آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کو دہائی کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دیدیا۔



    آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کو دہائی کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دیدیا۔

    ایک انٹرویو کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سڈنی سکسرز کی جانب سے بابراعظم کو اسکواڈ کا حصہ بنانے پر سوال کیا گیا۔

    جس پر جواب دیتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں اسوقت بابراعظم سے بڑا کوئی نام نہیں ہے، وہ اسوقت دہائی کا عظیم ترین کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بابراعظم نے دنیا بھر میں اپنی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقدین کو کرارا جواب دیا ہے، ہمارے شائقین اِن جیسے پلئیرز کو آسٹریلوی سرزمین کھیلتے دیکھنا پسند کریں گے۔

    اس موقع پر سابق اوپننگ بیٹر نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بھی تعریف کی اور انہیں میچ ونر کھلاڑی قرار دیا۔

    واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کے رواں ایڈیشن میں بابراعظم کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا گیا۔

    قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے 4 لاکھ 20 ہزار ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 11 کروڑ 88 لاکھ سے زائد) میں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔

    دوسری جانب بابراعظم مسلسل ناقص فارم اور کارکردگی کے باعث پاکستانی ٹیم سے باہر ہیں۔




    install suchtv android app on google app store


    Related items

    • بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو: کتنی تنخواہ پر سائن کیے


    • ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ: ایک ہی میچ میں تین سپر اوورز


    • بابراعظم ہو یا کوئی بھی پلیئرپرفارمنس دینا ہوگی، عاقب جاوید


    • سابق فاسٹ بولر نے نسیم شاہ کے میرٹ پر سوالات اٹھا دیے


    • کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان پلیئنگ الیون سے بھی باہر


    • ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: ہیڈن اور اسٹین کی کمنز پر کڑی تنقید


    • ٹیسٹ فائنل میں آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم شدید کا مشکل کا شکار


    • فن ایلن نے ایک اننگز میں 19 چھکے لگا کر کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

    Advertisement
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
    Previous ArticlePunjab Budget 2024: Mujtaba Highlights Transparency and Good Governance
    Next Article بھرپور غذائیت سے کھانا کھانے کیلئے کیا کریں؟ ماہرین نے بتا دیا
    Dot X
    • Website

    Advertisement

    Related Posts

    امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

    June 26, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار۔

    June 26, 2025

    سپارکو کی پیشگوئی کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

    June 26, 2025
    Top Posts

    PM Shehbaz to depart for UAE visit tomorrow

    June 11, 2025

    ‘We’re not your colony’: CM Sindh demands fair share in federal spending

    June 14, 2025

    PM Pushes for Swift EV Policy to Cut Fossil Fuel Dependence

    June 15, 2025
    Newsletter

    Get the latest news from Dot X Pakistan about Current Affairs, Politics, Sports, Entertainment and more. Let's stay updated!

    Advertisement
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Account
    • Create Post
    • Todays Paper
    • Contact Us
    • اردو نیوز
    © 2025 Dot X. All right reserved.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Ad Blocker Enabled!
    Ad Blocker Enabled!
    Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please support us by disabling your Ad Blocker.