Close Menu
    What's Hot

    PTI Urges Centre: Sincere Dialogue Needed Now

    June 30, 2025

    امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

    June 26, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار۔

    June 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    DotX PakistanDotX Pakistan
    • Home
    • Pakistan
    • Entertainment
    • Politics
    • Sports
    • Development
    • Business
    • World
    • Videos
    • Create Post
    • Login
    • اردو نیوز
    DotX PakistanDotX Pakistan
    Home»اردو نیوز»مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا گیا
    اردو نیوز June 17, 2025

    مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا گیا

    Dot XBy Dot X2 Mins Read3 Views
    Facebook Twitter LinkedIn Telegram Pinterest Tumblr Reddit WhatsApp Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی 29 جون کو منائی جاتی ہے جس میں بھارتی سکھ بھی شرکت کرتے ہیں۔ شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی (SGPC) کے اعلان کے مطابق ’’سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت کی برسی کے لیے پاکستان نہیں بھیجا جائے گا۔‘‘

    سکھ عقیدت مندوں نے پاکستان میں برسی میں شرکت کے لیے اپنی سفری دستاویزات جمع کروا دی تھیں۔

    Advertisement

    سیکریٹری ایس جی پی سی، ایس پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ کمیٹی نے اس سال یاترا کے انعقاد سے انکار کر دیا ہے، یہ فیصلہ بھارت اور پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے جاری سفری پابندیوں اور ایڈوائزری کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

    بھارتی حکومت کا یہ اقدام مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے جو خطے میں امن کے دعوؤں کی نفی کرتا ہے جبکہ پاکستان نے ہمیشہ سکھ برادری کو ان کے مقدس مقامات تک رسائی دی ہے اور ان کی رسومات کا احترام کیا ہے۔

    بھارت کی جانب سے سکھوں کو اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی سے روکنا ایک افسوسناک اور تعصب پر مبنی اقدام ہے۔ یہ صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ بھارت نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دیگر اقلیتوں کے مذہبی حقوق کو بھی سلب کر رہا ہے۔

    Advertisement
    برسی (Death Anniversary) بھارتی حکومت (Indian Government) پاکستان (Pakistan) سکھ یاتری (Sikh Pilgrims) مہاراجہ رنجیت سنگھ (Maharaja Ranjit Singh)
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
    Previous Articleلاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل
    Next Article آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں میں خوفناک تصادم، امارتی حکام کا ریسکیوآپریشن جاری
    Dot X
    • Website

    Advertisement

    Related Posts

    امن کا خواہاں پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

    June 26, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار۔

    June 26, 2025

    سپارکو کی پیشگوئی کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

    June 26, 2025
    Top Posts

    PM Shehbaz to depart for UAE visit tomorrow

    June 11, 2025

    ‘We’re not your colony’: CM Sindh demands fair share in federal spending

    June 14, 2025

    PM Pushes for Swift EV Policy to Cut Fossil Fuel Dependence

    June 15, 2025
    Newsletter

    Get the latest news from Dot X Pakistan about Current Affairs, Politics, Sports, Entertainment and more. Let's stay updated!

    Advertisement
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Account
    • Create Post
    • Todays Paper
    • Contact Us
    • اردو نیوز
    © 2025 Dot X. All right reserved.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Ad Blocker Enabled!
    Ad Blocker Enabled!
    Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please support us by disabling your Ad Blocker.