Close Menu
    What's Hot

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    Jax Taylor’s Discouraging Words: Brittany Cartwright Reveals All

    September 26, 2025

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    DotX PakistanDotX Pakistan
    • Home
    • Pakistan
    • Entertainment
    • Politics
    • Sports
    • Development
    • Business
    • World
    • Videos
    • Create Post
    • Login
    • اردو نیوز
    DotX PakistanDotX Pakistan
    Home»اردو نیوز»کے الیکٹرک صارفین کیلیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
    اردو نیوز July 1, 2025

    کے الیکٹرک صارفین کیلیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

    Dot XBy Dot X2 Mins Read4 Views
    Facebook Twitter LinkedIn Telegram Pinterest Tumblr Reddit WhatsApp Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں تقریبا 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

    ترجمان کےـ الیکٹرک کے مطابق اپریل 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر نیپرا نے سماعت مکمل کرلی۔

    Advertisement

    ترجمان کے مطابق نیپرا نے پیر کے روز کےـ الیکٹرک کی اپریل 2025 کے عبوری ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔

    سماعت میں کےـ الیکٹرک نے فی یونٹ 4.69 روپے ریلیف کی درخواست پیش کی۔ ترجمان کے مطابق عوامی سماعت سے قبل وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی درخواست مؤخر کی گئی تھی۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ نیپرا تمام اسٹیک ہولڈرز کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی رقم سے متعلق فیصلہ جاری کرے گا، جس کو صارفین کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔

    کے الیکٹرک ترجمان نے کہا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا اطلاق متعلقہ مدت پر ہوگا، ایندھن کی عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے مختلف ذرائع (جنریشن مکس) کی بنیاد پر فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) لاگو ہوتی ہے۔

    ترجمان کے مطابق یہ لاگت نیپرا کی منظوری کے بعد صارفین کے بلوں میں شامل کی جاتی ہے۔ جب ایندھن کی عالمی قیمتوں میں کمی واقع ہوتی ہے تو صارفین کو ان کے بلوں میں منفی FCA کا فائدہ بھی پہنچتا ہے۔

    کےـ الیکٹرک نے نیپرا کے سامنے جون 2023 کے بعد کےـ الیکٹرک پاور پلانٹس کے جنریشن ٹیرف کے تعین کے مطابق، پارٹ لوڈ، ڈگریڈیشن کرف اور اسٹارٹ اپ اخراجات کی ایڈجسٹمنٹ بھی پیش کی اور ان اخراجات کی منفی فیول کاسٹ ویری ایشن کے تحت ریکوری کی درخواست کی تاکہ صارفین کو مستقبل میں اضافی بوجھ سے بچایا جاسکے۔

    ریگولیٹری اتھارٹی کے فیصلے کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں کمی کا اطلاق لائف لائن، ڈومیسٹک، پروٹیکٹڈ، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے پری پیڈ صارفین پر نہیں ہوگا۔

    Advertisement
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
    Previous Articleاس مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں،چئیرمین این ڈی ایم اے
    Next Article Islamabad Helmet Rule: Fines for Motorcyclists & Pillion Riders
    Dot X
    • Website

    Advertisement

    Related Posts

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025

    ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت بڑا ٹاکرا، قومی ٹیم کے حوصلے بلند

    September 26, 2025
    Top Posts

    5 Magnitude Earthquake Shakes Islamabad & KP: Latest Updates

    September 26, 2025

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025
    Newsletter

    Get the latest news from Dot X Pakistan about Current Affairs, Politics, Sports, Entertainment and more. Let's stay updated!

    Advertisement
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Account
    • Create Post
    • Todays Paper
    • Contact Us
    • اردو نیوز
    © 2025 Dot X. All right reserved.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Ad Blocker Enabled!
    Ad Blocker Enabled!
    Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please support us by disabling your Ad Blocker.