Close Menu
    What's Hot

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    Jax Taylor’s Discouraging Words: Brittany Cartwright Reveals All

    September 26, 2025

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    DotX PakistanDotX Pakistan
    • Home
    • Pakistan
    • Entertainment
    • Politics
    • Sports
    • Development
    • Business
    • World
    • Videos
    • Create Post
    • Login
    • اردو نیوز
    DotX PakistanDotX Pakistan
    Home»اردو نیوز»گوگل کا اے آئی سرچ لائیو فیچر متعارف
    اردو نیوز June 19, 2025

    گوگل کا اے آئی سرچ لائیو فیچر متعارف

    Dot XBy Dot X2 Mins Read3 Views
    Facebook Twitter LinkedIn Telegram Pinterest Tumblr Reddit WhatsApp Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوگل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی سرچ لائیو فیچر کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔

    گوگل ایپ میں یہ فیچر فی الحال امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوگا جو کہ بنیادی طور پر اے آئی موڈ کا حصہ ہے۔ یہ جیمنائی لائیو جیسا فیچر ہے جو گوگل ایپ کے اندر موجود ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جیمنائی لائیو کی طرح آپ سرچ لائیو میں بھی آڈیو چیٹ کرسکتے ہیں۔

    Advertisement

    اس کے لیے گوگل ایپ اوپن کریں اور وہاں نئے لائیو آئیکون پر کلک کریں اور پھر جو سوال ذہن میں ہو وہ زبان سے دہرائیں۔ ایسا کرنے پر گوگل کی جانب سے اے آئی جنریٹڈ آڈیو میں جواب دیا جائے گا، جبکہ آپ ایک کے بعد ایک سوال پوچھ سکیں گے۔

    کمپنی کے مطابق یہ فیچر ایسے افراد کے لیے بہترین ثابت ہوگا کہ گاڑی میں سفر کر رہے ہوں یا ملٹی ٹاسکنگ میں مصروف ہوں۔ یہ چیٹ کسی اور ایپ کے اوپن کرنے پر بھی جاری رہے گی اور آپ گوگل کے جوابات کو تحریری شکل میں بھی دیکھ سکیں گے، جس کے لیے ٹرانسکرپٹ آپشن دستیاب ہوگا۔

    اے آئی موڈ ہسٹری میں آپ مخصوص جوابات کو دوبارہ دیکھ سکیں گے اور ان پر گوگل سے مزید چیٹ کرسکیں گے۔ امریکا سے باہر یہ فیچر کب تک صارفین کو دستیاب ہوگا، یہ کمپنی کی جانب سے واضح نہیں کیا گیا۔

    البتہ یہ ضرور بتایا گیا کہ آنے والے مہینوں میں سرچ لائیو کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

    Advertisement
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
    Previous ArticleChinese Investment Boosts Punjab’s Electric Vehicle Future
    Next Article پی ٹی اے کا تمام صارفین کیلئے بڑا اعلان
    Dot X
    • Website

    Advertisement

    Related Posts

    ماہرہ اور فواد کی فلم نیلوفر کب ریلیز ہوگی؟

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025

    ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت بڑا ٹاکرا، قومی ٹیم کے حوصلے بلند

    September 26, 2025
    Top Posts

    5 Magnitude Earthquake Shakes Islamabad & KP: Latest Updates

    September 26, 2025

    Starmer Rejects Trump’s “Nonsense” Sharia Law Claim Against London Mayor

    September 26, 2025

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

    September 26, 2025
    Newsletter

    Get the latest news from Dot X Pakistan about Current Affairs, Politics, Sports, Entertainment and more. Let's stay updated!

    Advertisement
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • Home
    • About Us
    • Account
    • Create Post
    • Todays Paper
    • Contact Us
    • اردو نیوز
    © 2025 Dot X. All right reserved.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Ad Blocker Enabled!
    Ad Blocker Enabled!
    Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please support us by disabling your Ad Blocker.