Author: Dot X
پشاور میں کانگو وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جہاں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دو مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق، کرک سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ اعجاز کو تشویشناک حالت میں 14 جون کو لایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ، ایک اور مریض، 23 سالہ صفیان، جو کہ کرک ہی سے تعلق رکھتا ہے، کو 15 جون کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اسپتال ترجمان کے مطابق، دونوں متاثرہ افراد کا پیشہ جانوروں کی دیکھ بھال کرنا…
ایران اور اسرائیل میں کشیدگی کے دوران مصروف ترین بین الاقوامی بحری گزرگاہ میں 3 بحری جہازوں میں تصادم کا حادثہ پیش آیا ہے، اماراتی حکام نے حادثے کے بعد 24 افراد کو ریسکیو کرلیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق منگل کے روز آبنائے ہرمز کے قریب ایک بحری جہاز دو دیگر جہازوں سے ٹکرا گیا۔ اس سے قبل برطانوی بحری سیکیورٹی فرم ’ایمبری‘ نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک واقعے کی اطلاع دی تھی۔ آبنائے ہرمز عمان اور ایران کے درمیان واقع ہے، جو خلیج کو جنوب میں خلیج عمان اور اس سے آگے…
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی 29 جون کو منائی جاتی ہے جس میں بھارتی سکھ بھی شرکت کرتے ہیں۔ شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی (SGPC) کے اعلان کے مطابق ’’سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت کی برسی کے لیے پاکستان نہیں بھیجا جائے گا۔‘‘ سکھ عقیدت مندوں نے پاکستان میں برسی میں شرکت کے لیے اپنی سفری دستاویزات جمع کروا دی تھیں۔ سیکریٹری ایس جی پی سی، ایس پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ کمیٹی نے اس سال یاترا کے انعقاد سے انکار کر دیا ہے، یہ فیصلہ بھارت اور پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت کی…
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ کے آہلو روڈ پر میاں بیوی کے قتل کی واردات ہوئی، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کچھ روز قبل کرائے کے مکان میں منتقل ہوئے تھے، دونوں نے پسند کی شادی کی تھی، مقتولین کی شناخت سفینہ اور پیر محمد کے نام سے ہوئی ہے، دونوں لاہور کے رہائشی تھے۔ پولیس نے مالک مکان سے پوچھ گچھ شروع کردی، پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں کو پسند کی شادی کے تنازع پر قتل کیا گیا،…
جی سیون اجلاس نے بھارت کو سفارتی سطح پر تنہا ثابت کردیا، کینیڈا میں شریک ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں بھارتی وزیراعظم مودی غیر حاضر رہے، بین الاقوامی میڈیا نے بھی جی سیون اجلاس کی کوریج میں بھارت کا نام اور پرچم منظر سے غائب کردیا۔ عالمی میڈیا ذرائع کے مطابق جی سیون اجلاس میں بھارت کو اس کے جارحانہ رویے کے پیش نظر سامنے نہیں لایا گیا، جی سیون اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کو مدعو کرنا صرف رسمی کارروائی تھی۔ قبل ازیں مودی کی کوششوں کے باوجود ان کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات نہ ہوسکی۔ بھارت کو…
During his official visit to the United States, Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir met with overseas Pakistanis in Washington D.C., where he acknowledged their significant contributions to Pakistan’s economy and international reputation. According to ISPR, he emphasized the importance of their remittances, investments, and achievements in diverse fields. Field Marshal Munir received a warm welcome from the Pakistani diaspora, who gathered in large numbers to greet him. He expressed his appreciation for their role as ambassadors of Pakistan. The overseas Pakistanis lauded the armed forces’ performance during Operation Bunyan-um-Marsoos and Marka-e-Haq, praising their bravery and professionalism.…
ایرانی نژاد امریکی رکنِ کانگریس یاسمین انصاری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تہران کو “خالی کرنے” کی تجویز پر شدید ردعمل دیا ہے اور اسے “ظالمانہ اور خوفناک” قرار دیا ہے۔ یاسمین انصاری، جو گزشتہ سال امریکی ایوانِ نمائندگان میں منتخب ہونے والی دوسری ایرانی نژاد رکن بنیں، انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر کہا کہ: “تہران تقریباً 1 کروڑ آبادی کا بڑا شہر ہے۔ ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، مگر معصوم شہریوں کا قتل، بڑے پیمانے پر خونریزی یا ایک اور نہ ختم ہونے والی جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔” ٹرمپ…
پاکستان شوبز کی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ وہ لباس کے انتخاب میں احتیاط رکھتی ہیں کیونکہ ان کے شوہر بولڈ لباس پسند نہیں کرتے۔ حال ہی میں اداکارہ سنیتا مارشل نے ایک نجی چینل پر انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی پر کھل کر بات کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ فیشن کرتے وقت اس بات کا خیال رکھتی ہیں کہ ان کے کپڑے زیادہ بولڈ نہ ہوں کیونکہ ان کے شوہر کو یہ پسند نہیں البتہ ان کے شوہر حسن جوکہ خود بھی اداکار ہیں، نے انہیں کبھی کام کرنے سے نہیں…
Representational image shows blue whale with a removable tag surfaces off the coast of California, US in this undated handout photograph. — Reuters A blue whale approximately 35 feet long was found dead on Monday in the remote waters of Gwatar Bay, located along the Pakistan-Iran maritime boundary. The carcass was first spotted floating near Kuntani, Balochistan, by a local fisherman, Ahmad Baloch, who was fishing in the area. According to a WWF-Pakistan statement, the whale likely died several days earlier in open sea and drifted into Gwatar Bay due to rough conditions and strong currents. Although the cause of…
Translate Post Translating… Hide Translation # پاک امریکا معاشی تعلقات میں بہتری، تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پراتفاق پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوگیا اور تکنیکی سطح پر مزید تفصیلی بات چیت جلد متوقع ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکرٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی، ملاقات میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ساتھ ہی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت…
پشین: بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق میں 12 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ تاہم زلزلے کے باعث پشین کے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی…
During his official visit to the United States, Chief of Army Staff (COAS) Field Marshal Syed Asim Munir met with a large gathering of overseas Pakistanis in Washington D.C., where he acknowledged their significant contributions to Pakistan. According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), Field Marshal Munir emphasized the vital role these individuals play as ambassadors of Pakistan, strengthening the nation’s economy through remittances and investments, and enhancing its global image through their achievements in diverse fields. He expressed his deep appreciation for their continued support. The overseas Pakistanis warmly welcomed Field Marshal Munir and lauded the armed forces’ exceptional…